Daily Archives: January 31, 2019


اوورسیز پاکستانی ’پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘ سے منافع کما سکتے ہیں : وزیر آعظم

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ’پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘ سے منافع کما سکتے ہیں اور ملک کی مدد کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ’پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست کی […]